انٹرٹینمنٹ
25 اپریل ، 2017

’دی فیٹ آف دی فیوریس‘ کی دنیا بھر سے 100 ارب کمائی

’دی فیٹ آف دی فیوریس‘ کی دنیا بھر سے 100 ارب کمائی

اڑتی، اچھلتی، تیز رفتار گاڑیوں نے باکس آفس پر دھوم مچادی، فلم ’ دی فیٹ آف دی فیوریس‘ نے دنیا بھر سے 100 ارب کمالیے۔

وِن ڈیزل اور دی راک کے ایکشن نے دنیا بھر کو اپنا دیوانہ بنالیا، ’دی فاسٹ اینڈ دی فیوریس‘ سلسلے کی آٹھویں فلم نے دنیا بھر سے 100 ارب روپے اپنے نام کرلیے۔

فلم نے صرف چین سے ہی 35 ارب روپے کا بزنس کیا ہے۔

مزید خبریں :