دلچسپ و عجیب
20 مئی ، 2017

چین میں آئس کریم بنانے والاروبوٹ توجہ کا مرکز

چین میں آئس کریم بنانے والاروبوٹ توجہ کا مرکز

چین میں آئس کریم بنانے اور کیلی گرافی کرنے والا دلچسپ روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

چین کے شہرزن ژیانگ میں ورلڈ روبوٹ سمٹ منعقد ہوئی جہاں نت نئے اور ذہین روبوٹس نمائش کے لئے پیش کئے گئے ۔

میلے میں آئس کریم بنانے اور اسے کون میں پیش کرنے والے روبوٹ نے خاص طور پر شائقین کی توجہ حاصل کی۔

اسے دیکھ کر بچےاور بڑے سب ہی خوب لطف اندوز ہوئے۔

دوسری جانب ماہرانہ انداز سے خطاطی کرتے روبوٹ کو بھی لوگوں نے خوب داد وصول کی ۔

مزید خبریں :