دنیا
24 جون ، 2017

سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات میں آج عید کا چاند دیکھنے کا اجلاس ہوگا

سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات میں آج عید کا چاند دیکھنے کا اجلاس ہوگا

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہو ں گے۔

ذرائع کے مطابق امریکا اور کینیڈا میں کیلنڈر پر عمل کرنے والی تنظیمیں اور مساجد اتوار کو عید منائیں گی جبکہ چاند دیکھ کر فیصلہ کرنے والی تنظیمیں آج افطار کے بعد اجلاس میں فیصلہ کریں گی۔

واضح رہے کہ امریکا و کینیڈا کے مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر اور اسلامی تنظمیوں نے 27مئی کو رمضان المبارک کا آغاز کیا تھا۔

مزید خبریں :