فلم 'گول مال اگین' نے مال بنانے میں 'سیکریٹ سپر اسٹار' کو پیچھے چھوڑ دیا

فلم گول مال اگین نے بالی وڈ باکس آفس پر دهمال ڈال دیا اور مال بنانے میں سیکریٹ سپر اسٹار کو بہت پیچهے چهوڑ دیا۔

اجے دیوگن کی فلم 'گول مال اگین' نے ریلیز کے بعد تین روز کے دوران 91 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے اور اب بھی فلم بینوں کی بڑی تعداد ٹکٹ کے حصول میں لگی ہے۔

دوسری جانب دیوالی پر ریلیز ہونے والی عامر خان کی فلم 'سیکریٹ سپر اسٹار' کو خاصی پذیرائی نہ مل سکی اور تین دن میں صرف 23 کروڑ روپے کا ہی بزنس کر سکی ہے۔

مزید خبریں :