اسی تناسب سے پاکستانی معیشت کا پہیہ چلتا رہا تو 2025 میں مہنگائی کم ہو کر 15فیصد رہ جائےگی: اکنامک آؤٹ لک رپورٹ
پنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے
سندھ حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے، صدر زرداری کے احکامات پر مکمل عمل کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
مولانا فضل الرحمان سے بات ہوتی رہی ہے اور ہوگی،مولانا کی سمجھنے اور اپنی بات سمجھانے کی کوشش کریں گے: جیو پاکستان میں گفتگو
نگران دور میں وزارت خزانہ کی سفارش پر نجی شعبے کو مقررہ حد کے بجائے کھلی چھوٹ دی گئی، کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی کی چھوٹ بھی دی گئی: وزارت سکیورٹی کی وزیراعظم آفس کو بریفنگ
چینی شہریوں کی آمدورفت کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے: محسن نقوی
’پاکستان کیلئے کرڈالو‘معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے ترجیحات اور پالیسی فیصلوں سے متعلق قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے اچھا اقدام ہے: صادق خان