جرائم
Time 30 اپریل ، 2024

ویڈیو: کراچی میں ڈاکوؤں نے ڈاکٹر سے 8 لاکھ لوٹ لیے، فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی

کراچی: گلستان جوہر بلاک 8 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی ہوگیا۔

 پولیس کے مطابق ڈاکٹر اپنی اہلیہ کے ساتھ بینک سے 8 لاکھ لے کر گھر پہنچا تو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ رقم چھیننے کے دوران ڈاکٹر نے اسلحہ نکالا تو ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی بھی سامنے آگئی جس میں ڈاکوؤں کو کارروائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔


مزید خبریں :