آئین میں آزادی رائے پر واضح قیود کی پامالی کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے: جنرل عاصم منیر کا پی اے ایف پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
بجٹ اسٹریٹیجی پیپر آئی ایم ایف وفدکے آنے سے پہلےکابینہ سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
اسی تناسب سے پاکستانی معیشت کا پہیہ چلتا رہا تو 2025 میں مہنگائی کم ہو کر 15فیصد رہ جائےگی: اکنامک آؤٹ لک رپورٹ
پنشن اصلاحات آئی ایم ایف کے پروگرام کا ایک بڑا مطالبہ بن سکتا ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ کئی نسلوں تک پنشن کا جاری رہنا قابل عمل نہیں ہے
پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں کسان فی من گندم 2800 روپے تک بیچنے پر مجبور ہوگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
سندھ حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے، صدر زرداری کے احکامات پر مکمل عمل کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
مولانا فضل الرحمان سے بات ہوتی رہی ہے اور ہوگی،مولانا کی سمجھنے اور اپنی بات سمجھانے کی کوشش کریں گے: جیو پاکستان میں گفتگو