06 فروری ، 2015
ڈیرہ اسماعیل خان .........حکو مت کی طرف سے مو با ئل سم کی با ئیو میٹرک سسٹم سے تصدیق کے لئے 26فروری کی تاریخ مقرر ہو نے کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد قطا روں میں کھڑے ہو کر اپنی سموں کو تصدیقی عمل سے گزار رہی ہے ۔دفا عی ما ہرین کے مطا بق ملک میں غیر قا نونی مو با ئل فون سمیں دہشت گردی کے واقعات کو آسان بنا نے میں اہم ذریعہ بنتی ہیں۔ جبکہ غیر تصدیق شدہ سم کے با عث اصل ملزمان تک پہنچنا بھی ممکن نہیں ہو تا۔ کو ئی بھی واقعہ ہو دہشت گردی کا ہو ، ٹا رگٹ کلنگ کا ہو یا فرقہ واریت سے متعلق کو ئی واقعہ ہو تا ہے تو اس میں سب سے پہلے اس کی ریکی کی جا تی ہے ،مو با ئل فو ن کا ستعما ل یہ ہے کہ اگر وہ بندہ ریڑھی لگا کر کھڑا ہو کر فون پر با تیں شروع کر دے اور دپشت گردوں کو اور ان کی جا نب سے بھیجے گئے وہ تمام لو گ جنہوں سے اس کا روائی کو حتمی نتیجے تک لے جا نا ہو تا ہے ۔ان کو ایک ایک با ت فون پر بتائی جا سکتی ہے۔مو با ئل صنعت سے وابستہ ما ہرین کے مطا بق ملک میں مو با ئل سموں کی با ئیو میٹر تصدیق کے بعد آدھی سمیں بند ہو نے کا اندیشہ ہے ، تا ہم اس صنعت کو نقصان نہیں ہو گا بلکہ اس عمل سے مو با ئل فو ن اور سم کے غیر قا نو نی استعمال میں خا طر خواہ کمی آ جا ئے گی۔ لو گو ں کو نقصان ہو رہا ہے جعلی سموں کی کا لنگ سے جس سے بھتے وغیرہ کی کالنگ آتی ہے وہ بند ہو جا ئیں گی،اصل اور ویرفا ئڈ سم بچے گی،اس میں قوم کی بہتری ہے اور انڈسٹری کی بھی بہتری ہے۔ 2004سے قبل جا ری شنا ختی کارڈز کی با ئیو میٹرک سسٹم سے تصدیق نہ ہو نے کے با عث شہریوں کو تصدیقی عمل سے گزرنے کے لئے پہروں مو با ئل سروس دفاتر کے علاوہ نادرہ آفس اور بیانِ حلفی کے لئے سٹا مپ پیپرز کے حصول میں مشکلات کا سا منا ہے۔ مگر شہری ملک سے دہشت گردی کے خا تمے کے جذ بے سے سرشار بھی نظر آتے ہیں۔ سم استعمال ہو رہی ہو تی ہے غیر متعلقہ شخص کے پا س ہو تا ہے ،یہ بہت بہتر کا م ہو رہا ہے اس سے غلط استعما ل نہیں ہو گا۔ سم کا جو انگو ٹھا لگ رہا ہے اس جو رجسٹریشن ہو رہی ہے عوام کے لئے اچھا ہے ،نہآئندہ کے لئے سم بلا ک ہو گی اور مو جودہ حا لات میں بھی بہتری آئے گی۔ امن کتنا میٹھا ہے اور بے امنی کی کڑواہٹ کیا ہے ، سا نحہ پشاور کے بعد حکو مت ،حکو متی ادارے اور عوام اس فرق کو اچھی طرح جان گئے ہیں،کہ امن ابھی یا کبھی نہیں ۔