دنیا
08 فروری ، 2015

بےگناہ افراد انتہا پسندی کا نشانہ بن رہے ہیں، جان کیری

بےگناہ افراد انتہا پسندی کا نشانہ بن رہے ہیں، جان کیری

میونخ......امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ بےگناہ افراد انتہا پسندی کا نشانہ بن رہے ہیں۔ پشاور کے اسکول میں بھی بے گناہ بچوں کو قتل کیا گیا جو انتہائی دردناک واقعہ ہے، میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی بھی نظریے یا مذہب کو بنیاد بنا کر اس سفاکانہ عمل کو جائز قرار نہیں دیا جاسکتا ۔

مزید خبریں :