09 فروری ، 2015
کراچی..........پولیس نے شکارپورامام بارگاہ میں دھماکے کے 2مبینہ ملزمان کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کو کراچی کےمختلف علاقوں میں چھاپا مار کارروائی کے بعد گرفتار کیا گیا،کراچی سے گرفتار دونوں افراد کا تعلق شکارپور سے ہے۔پولیس گرفتار ملزمان سے تفتیش کر رہی ہے۔