09 فروری ، 2015
اسلام آباد.........تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل سہ پہر تین بجے تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اجلاس میں سیاسی صورتحال پرغور کیاجائےگا۔