پاکستان
09 فروری ، 2015

خیبرایجنسی میں فضائی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی میں فضائی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی .......خیبرایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 12دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 7ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیرہ کے علاقے کوکی خیل میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ فضائی کارروائی میں 12دہشت گرد ہلاک اور15 زخمی ہوئے جبکہ 7 ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے۔

مزید خبریں :