دنیا
10 فروری ، 2015

چلی میں نصف صدی قبل لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا

چلی میں نصف صدی قبل لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا

سنتیاگو.........چلی میں نصف صدی قبل لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا۔آندیز کے پہاڑوں میں ڈگلس ڈی سی تھری ٹوئن پروپیلر طیارہ اپریل 1961 میں لاپتہ ہوا تھا۔اس وقت طیارے کی تلاش میں جانے والوں کو صرف طیارے کا پچھلا حصہ اور مسافروں کی کچھ باقیات ملی تھیں۔جس جگہ سے اب طیارے کا ملبہ ملا ہے وہ سطح سمندر سے 3ہزار میٹر بلند ہے۔ دشوار گزار راستے تک پہنچنے کے لیے امدادی ٹیموں کو کافی دقت کا سامنا کرنا پڑا ۔ طیارے کے مسافروں کے لواحقین نے بھی اس مقام تک جانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

مزید خبریں :