10 فروری ، 2015
کراچی.........کراچی کے علاقے گولیمار سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشوں کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔