پاکستان
10 فروری ، 2015

گوادر :شادی کورمیں ایف سی آپریشن کے دوران فائرنگ ،3 افرادہلاک

 گوادر :شادی کورمیں ایف سی آپریشن کے دوران فائرنگ ،3 افرادہلاک

کوئٹہ....... گوادر میں ایف سی آپریشن کے دوران فائرنگ سے 3 افرادہلاک ہوگئے۔ایف سی کے ترجمان کے مطابق گوادر کے علاقے شادی کور میں ایف سی کے آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔ایف سی نے شادی کور کے علاقے میں آپریشن امن وامان کی صورت حال کے پیش نظر کیا تھا۔

مزید خبریں :