پاکستان
11 فروری ، 2015

لاہور:نشتر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کا سرگرم رکن گرفتار

لاہور:نشتر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کا سرگرم رکن گرفتار

لاہور .....لاہور پولیس نےنشتر ٹاؤن کےعلاقےسےایک کالعدم تنظیم کے سرگرم رکن کوگرفتار کر لیاہے۔پولیس کے مطابق ملزم عبداللہ ایک کالعدم تنظیم کارکن ہے،جس کے قبضے سے اشتعال انگیز مواد برآمد ہوا ہے۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :