پاکستان
11 فروری ، 2015

سانحہ بلدیہ ٹاؤن؛متاثرہ فیکٹری مالکان کو سیکیورٹی فراہم کی جائے، آفاق احمد

سانحہ بلدیہ ٹاؤن؛متاثرہ فیکٹری مالکان کو سیکیورٹی فراہم کی جائے، آفاق احمد

کراچی......مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی متاثرہ فیکٹری مالکان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ 259 انسانوں کا قتل قومی سانحہ ہے اسے سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی متاثرہ فیکٹری مالکان کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائےاورگورنر سندھ اوررؤف صدیقی کے ملک سے باہرجانے پر پابندی عائد کی جائے۔

مزید خبریں :