پاکستان
11 فروری ، 2015

پنجاب کے صوبائی وزیر وحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

 پنجاب کے صوبائی وزیر وحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

لاہور......الیکشن ٹربیونل نے پنجاب کے صوبائی وزیر وحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی ہے۔ ان پر دو شناختی کارڈ رکھنے کا الزام تھا، صوبائی وزیر جیل خانہ جات وحیدآرائیں 2013میں ملتان سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئےوحید آرائیں نے کہا کہ وہ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔

مزید خبریں :