پاکستان
11 فروری ، 2015

کراچی: لیاری کلری میں پولیس مقابلہ،2بھتاخورزخمی حالت میں گرفتار

کراچی: لیاری کلری میں پولیس مقابلہ،2بھتاخورزخمی حالت میں گرفتار

کراچی ........کراچی کے علاقے لیاری کلری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران پولیس نے 2بھتاخوروں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔ایس ایس پی سٹی فداحسین کے مطابق گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور 2دستی بم برآمد ہوئے ہیں ،دونوں ملزمان کاتعلق گینگ وارگروپ سے ہے۔

مزید خبریں :