12 فروری ، 2015
میرپور، آزادکشمیر........میرپور، آزادکشمیر کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو جمعے کی صبح پھانسی دی جائے گی۔ سپریٹنڈنٹ جیل ارشاد حسین کے مطابق دونوں قیدیوں کے ورثاء سے ان کی آخری ملاقات کرادی گئی ہے۔