پاکستان
01 مئی ، 2012

پنجاب میں بارش ، خوش گواراورکہیں گرد آلو د ہوائیں

فیصل آباد …فیصل آباد میں آج صبح سویرے بارش کے بعد موسم خوشگوارہے۔ سرگودھا میں موسم جزوی طورپرابر آلود ہے۔چیچہ وطنی میں گرد آلودہوائیں چل رہی ہیں۔

مزید خبریں :