13 فروری ، 2015
کوئٹہ .....مجلس وحدت المسلمین اوربلوچستان شیعہ کانفرنس نے پشاور کے علاقے حیات آباد کی امام بارگاہ و جامع مسجد پر ہونیوالے خود کش حملے انسانی جانوں کے ضیاع پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ترجمان بلوچستان شیعہ کانفرنس نے مطالبہ کیا کہ دھماکے میں ملوث عناصر کو 48گھنٹوں میں گرفتار کیا جائے۔