پاکستان
13 فروری ، 2015

پاک بھارت ورلڈ کپ میچ ،کراچی میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

پاک بھارت ورلڈ کپ میچ ،کراچی میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

کراچی........کےالیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتوار کو پاک بھارت میچ کےدوران کراچی میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔دوسری جانب آئیسکو نے بھی اعلان کیا ہے کہ پاک بھارت میچ کےدوران اسلام آباد میں گھریلو اور کمرشل فیڈرز پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

مزید خبریں :