پاکستان
13 فروری ، 2015

کراچی: جہانگیر روڈ نمبر 2 کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی: جہانگیر روڈ نمبر 2 کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی .........کراچی کے علاقے جہانگیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جہانگیر روڈ نمبر 2 کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کی گئی ہے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :