14 فروری ، 2015
کرائسٹ چرچ....... کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کا افتتاح میچ، سری لنکا کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم،کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ شروع،پہلے میچ میں سری لنکانے نیوزی لینڈکےخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے فیصلہ کیا ہے ۔ ورلڈ کپ کا دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہو گا ۔میچ صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہو گا ۔