14 فروری ، 2015
اسلام آباد........پمزمیں خسرہ کےٹیکوں سےمتاثرہ ایک بچی انتقال کرگئی۔ خاندان ذرائع کے مطابق گزشتہ روزایف11میں قائم سی ڈی اےکےکلینک میں5بچوں کوخسرہ کےٹیکےلگائےگئےتھےجس سےان کی حالت غیرہوگئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خسرہ کےٹیکوں سےمتاثرہ بچےتاحال پمزمیں زیرعلاج جبکہ 2کوفارغ کردیاگیاہے۔