پاکستان
14 فروری ، 2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں

راولپنڈی.......آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ چکلالہ میں دوپہرپونے2بجےاداکی جائےگی۔

مزید خبریں :