پاکستان
15 فروری ، 2015

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیر اعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

بھارت کے ساتھ ٹاکرا، وزیر اعظم کی ٹیم پاکستان کیلئے نیک تمنائیں

اسلام آباد.......وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کے ساتھ ٹاکرے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے توقع ظاہر کی ہے کہ ٹیم پاکستان بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔ انھوں نے کہاکہ کہا ہے کہ پوری قوم اپنی ٹیم کی کامیابی کےلیے دعا گو ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ماضی میں ملک کےلیے کئی اعزازت لائی ہے،قوم اپنے قومی پرچم کو ہر وقت اونچائی پر لہراتا دیکھنا چاہتی ہے، کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہونا چاہیے۔

مزید خبریں :