پاکستان
15 فروری ، 2015

پشاور : گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

پشاور : گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

پشاور .......پشاور کے علاقہ گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش تھانہ خزانہ کی حدود مین گل آباد کے علاقہ سے ملی ہے۔ کھیتوں سے ملنی والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔ تاہم اس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح ہیں۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلئے منتقل کردی ہے۔ اور شناخت کا سلسلہ شروع کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :