پاکستان
15 فروری ، 2015

ڈ یر ہ مراد جمالی، بجلی کی مین ٹرا نسمیشن لا ئن کا ٹاور دھماکے سے تباہ

ڈ یر ہ مراد جمالی، بجلی کی مین ٹرا نسمیشن لا ئن کا ٹاور دھماکے سے تباہ

ڈ یر ہ مراد جمالی......ڈ یر ہ مراد جمالی کے علاقے نو تا ل میں نامعلوم افراد نے مین ٹرا نسمیشن لا ئن کے بجلی کے ٹا ور کو دھما کہ خیز مو اد سے اڑا د یا، دھما کے کے بعدبلو چستا ن کے بیشتر اضلا ع کو بجلی کی سپلا ئی معطل ہو گئی، واقع کے بعد پولیس نے بم ڈسپوزل اسکو اڈ کی مدد سے ٹاورز میں نصب دھما کہ خیز مو ادنا کا م بنا دیا ۔پولیس کے مطابق ڈ یر ہ مراد جما لی کے قر یب پولیس تھا نہ نوتا ل اچا نک ہو ٹل کے مقا م پر گڈ واوراوچ ڈ بل سر کٹ کے 220کے وی بجلی کے دو ٹا ورزکونا معلوم افراد نے دھما کہ خیز مو اد سے اڑ ا دیاجس کے باعث ٹا ورز مکمل طور پر تبا ہ ہو گیا، ٹا ورز متا ثر ہو نے سے سبی سمیت بلو چستا ن کے بیشتر علاقوں کو بجلی کی سپلا ئی معطل ہو گئی جبکہ پولیس نے بم ڈسپوزل اسکو اڈ کی مدد سے مز ید تین ٹا روز میں نصب دھما کہ خیز مو اد بر آ مد کر کے ناکام بنا دیا۔ این ٹی ڈی سی ذ ر ائع کے مطابق ٹا روز کی مر مت کے لیے امداد ی ٹیم ڈ یر ہ مراد جمالی پہنچ گئی ہے ،سیکو رٹی کلیر نس ملنے کے بعد متا ثر ٹاورز کی مر مت کاکام شروع کیا جا ئے گا ۔

مزید خبریں :