پاکستان
18 فروری ، 2015

واپڈا کی مجوزہ نجکاری کیخلاف ملازمین کی اسلام آباد میں ریلی

واپڈا کی مجوزہ نجکاری کیخلاف ملازمین کی اسلام آباد میں ریلی

اسلام آباد......قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہاہے کہ صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے ، اگر ایسا ہوا تو پھر بھٹو نکلے گا اور آپ کی خیر نہیں ہوگی ۔خورشید شاہ نے یہ بات واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی اسلام آباد میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے کہی۔

مزید خبریں :