پاکستان
21 فروری ، 2015

کراچی :پولیس کا جوئےکےاڈےپرچھاپہ ،10 جواری گرفتار

کراچی :پولیس کا جوئےکےاڈےپرچھاپہ ،10 جواری گرفتار

کراچی......کراچی کےعلاقےرضویہ سوسائٹی میںپولیس نے جوئےکےاڈےپرچھاپہ مارکردس جواریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق رضویہ سوسائٹی میں جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران دس جواریوں کو گرفتار کرکے جوئے میں استعمال ہونے والا سامان اور نقدی برآمد کر لی گئی۔گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :