دنیا
23 فروری ، 2015

فرانس نے خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا

فرانس نے خلیج فارس میں طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا

مناما.......فرانس نے داعش سے نمٹنے کیلئے طیارہ بردار جہاز خلیج فارس میں تعینات کر دیا۔ فرانس نے دہشتگردتنظیم داعش کیخلاف لڑنے کیلئے خلیج فارس میں اپنا ایک طیارہ بردار بحری جہاز تعینات کر دیا ہے۔ فرانسیسی وزارت دفاع نے اس خبر کی تصدیق کی اور بتایا کہ چارلس ڈیگال نامی یہ بحری جہاز داعش کیخلاف آپریشن شروع کر دیگا۔

مزید خبریں :