پاکستان
24 فروری ، 2015

نبیل گبول نے ایم کیو ایم سے نہیں قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا،رشید گوڈیل

نبیل گبول نے ایم کیو ایم سے نہیں قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیا،رشید گوڈیل

اسلام آباد.........متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشیدگوڈیل نے کہا ہے کہ نبیل گبول نے ایم کیو ایم سے نہیں قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیاہے،نبیل گبول اب بھی متحدہ قومی موومنٹ کےکارکن اورسی ای سی کےممبرہیں۔ میڈ یاسے گفتگو کرتے ہوئے رشیدگوڈیل کا مزید کہنا تھا کہ عوامی خدمت کے لیے جس کو منتخب کیا جاتا ہے اسکوعوام کے لیے وقت دینا پڑتا ہے، نبیل گبول ابھی پارٹی چھوڑکر نہیں گئے، وہ ایم کیوایم کاحصہ ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔

مزید خبریں :