25 فروری ، 2015
اسلام آباد...........رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماروی میمن کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔