25 فروری ، 2015
اسلام آباد.........حکومتی وفد نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں راجا پرویز اشرف اور خورشید شاہ کے مطابق ہارس ٹریڈنگ اور فلور کراسنگ کے خاتمے کے لیے کوششوں پر اتفاق ہے، اس کام کے لیے طریقہ کار جو بھی ہو، اپنانا چاہیے۔