پاکستان
26 فروری ، 2015

متحدہ عرب امارات نے عزیر بلوچ کے پاسپورٹ کی تفصیلات مانگ لیں

متحدہ عرب امارات نے عزیر بلوچ کے پاسپورٹ کی تفصیلات مانگ لیں

دبئی.........متحدہ عرب امارات کے حکام نے عزیربلوچ کے پاسپورٹ کی تفصیلات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ کے پاکستانی پاسپورٹ کی میعاد 2014ءمیں ختم ہوگئی تھی، عزیر بلوچ کیلئے عارضی پاسپورٹ بنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ عزیربلوچ کو عارضی پاسپورٹ کے ذریعے پاکستان لایا جائےگا، عزیربلوچ کی حوالگی کیلئے پاکستانی حکام دبئی کی عدالت کے حکم کے منتظر ہیں، سفارتی ذرائع کے مطابق عزیربلوچ کی حوالگی کاحکم آج یا اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔

مزید خبریں :