کھیل
26 فروری ، 2015

کراچی: پولیس کا چیف سلیکٹر معین خان کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

کراچی: پولیس کا چیف سلیکٹر معین خان کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

کراچی..........کراچی پولیس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر معین خان کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے کہا ہے کہ معین خان کے گھر کے باہر مظاہرے کے بعد سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :