27 فروری ، 2015
کراچی .........بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں مکان سے 30کلو دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن عبد الطیف صدیقی کے مطابق دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بارودی مواد سے50،50 گرام کی 160راڈیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔