پاکستان
27 فروری ، 2015

کراچی: کالعدم تنظیم کے 4دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: کالعدم تنظیم کے 4دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی.......کراچی کے علاقے سائٹ اور نارتھ کراچی میں قانون نافذ کر نیوالے ادارے کی کارروائی عمل میں آئی ہے۔ کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4دہشت گردوں گرفتار کو بھی گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :