پاکستان
27 فروری ، 2015

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش،سڑکوں پر پانی جمع

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش،سڑکوں پر پانی جمع

کراچی...........کراچی کے مختلف علاقوں میں جمعہ کو تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ،جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں کلفٹن، اولڈسٹی ایریا، صدر، گلشن اقبال، نارتھ کراچی اور نیوکراچی کے علاقے شامل ہیں۔ بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا ،دوسری جانب بارش کی وجہ سے شارع فیصل پر بدترین ٹریفک بھی جام ہوگیا۔اس سے قبل ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری تھا۔

مزید خبریں :