پاکستان
01 مارچ ، 2015

تھر،مارچ کے پہلے ہی دن تین نومولود بچے انتقال کرگئے

تھر،مارچ کے پہلے ہی دن تین نومولود بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر......تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث مارچ کے پہلے ہی دن تین نومولود بچے انتقال کرگئے۔گزشتہ ماہ 36بچے موت میں منہ چلے گئے تھے۔سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر امراض کے باعث زیرعلاج مزید تین نومولود بچے انتقال کرگئے۔مرنےوالے بچوں کا تعقل اسلام کوٹ ،ڈیپلو اور مٹھی کے نواحی گاؤں سے ہے۔ فروری میں مختلف امراض اور غذائی قلت نے 36بچوں کی جانیں لے لیں تھیں۔

مزید خبریں :