پاکستان
02 مئی ، 2012

عدلیہ تحریک سے نواز شریف نے بھی فائدہ اٹھایا، سینیٹر اعتزاز احسن

اسلام آباد … پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ انہیں اس مرتبہ لانگ مارچ میں کوئی دلچسپی نہیں، عدلیہ تحریک سے عدلیہ سمیت نواز شریف نے بھی فائدہ اٹھایا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ وکلاء اس مرتبہ لانگ مارچ میں تقسیم ہوں گے،ان میں پہلے والی یک سوئی موجود نہیں ہے، نواز شریف کو لانگ مارچ کیلئے محنت کرنا پڑے گی ۔

مزید خبریں :