پاکستان
02 مئی ، 2012

قرآن پاک کی بیحرمتی، امریکی پادری کے سرکی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر

پشاورکی معروف مسجد مہابت خان کے خطیب مولانایوسف قریشی نے قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے امریکی پادری کے سرکی قیمت پندرہ لاکھ روپے مقررکرنے کا اعلان کیا ہے۔ پشاورکی معروف مسجد مہابت خان کے خطیب مولانایوسف قریشی نے قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے امریکی پادری کے سرکی قیمت پندرہ لاکھ روپے مقررکرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :