پاکستان
02 مارچ ، 2015

واہ کینٹ :تیز بارش سے مکان کی چھت گرگئی،4افراد جاں بحق

واہ کینٹ :تیز بارش سے مکان کی چھت گرگئی،4افراد جاں بحق

واہ کینٹ ........واہ کینٹ میں تیز بارش کی وجہ سے ایک مکان کی چھت گرگئی ۔ ذرائع کے مطابق یہ اندوہناک سانحہ واہ کینٹ کے مکان کی چھت گرنےسے مکان میں موجود 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :