پاکستان
03 مارچ ، 2015

عمران سینیٹ ٹکٹ کیلئے 15 کروڑ کی آفر دینےوالے کا نام بتائیں، پرویز رشید

عمران سینیٹ ٹکٹ کیلئے 15 کروڑ کی آفر دینےوالے کا نام بتائیں، پرویز رشید

اسلام آباد......... وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اُس شخص کا نام بتائیں، جس نے اُنہیں سینیٹ کے ٹکٹ کیلئے 15 کروڑ روپے کی پیشکش کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران نے نام نہ بتایا تو میں اُس شخص کا نام بتاؤں گا جس کو 15 کروڑ روپے سے زائد رقم لے کر ٹکٹ دیا گیا۔

مزید خبریں :