پاکستان
03 مارچ ، 2015

سیالکوٹ میں موبائل شاپ میں چوری کی انوکھی واردات

سیالکوٹ میں موبائل شاپ میں چوری کی انوکھی واردات

سیالکوٹ.........نکہ پورہ کے علاقے میں موبائل شاپ میں چوری کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے، چور تالے توڑنے کے بجائے سرنگ کھودکردکان میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل اورنقدی چوری کرکے لے گئے، جبکہ موبائل شاپ کے قریب تھانہ نکہ پورہ کے اہلکارسوتے رہ گئے، 100 میٹرلمبی سرنگ سے پولیس بھی غافل اوراہل علاقہ بھی لاعلم رہے۔

مزید خبریں :