پاکستان
04 مارچ ، 2015

ڈی آئی خان:میرن کےقریب تربیتی طیارہ گرگیا

ڈی آئی خان:میرن کےقریب تربیتی طیارہ گرگیا

ڈیرہ اسماعیل خان ......... تحصیل پُروا کے علاقے میرن کےقریب تربیتی طیارہ گرگیا۔ پولیس کے مطابق امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام پر روانہ کردی گئی ہیں۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے طیارےکے ٹکڑے ملے ہیں، علاقے میں تیز بارش ہورہی ہے۔

مزید خبریں :