پاکستان
04 مارچ ، 2015

الیکشن کمیشن کو دی گئی مہلت ختم،سماعت کچھ دیر میں شروع ہوگی

الیکشن کمیشن کو  دی گئی مہلت ختم،سماعت کچھ دیر میں شروع ہوگی

اسلام آباد....... سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو دی گئی پونے آٹھ بجے کی مہلت ختم ہوگئی۔ اور الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں رات آٹھ بجے تک جمع نہ کراسکا۔بتایا جاتا ہے کہ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق مقدمے کی سماعت کچھ دیر میں شروع ہوگی۔

مزید خبریں :