04 مارچ ، 2015
اسلام آباد.......سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کا چارج بدھ کی شام سنبھال لیا،اورانتخابی سامان بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچا دیا گیا ہے ۔ادھر الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز کل (جمعرات ) صبح ریٹرننگ افسران اپنے ساتھ لیکراسمبلی میں جائینگے،واضح رہے کہ صبح نو بجے سے شام چار بجے تک پولنگ ہوگی۔